ایک ایسے ہوس کار بوڑھے کی شرمناک کہانی جو اقتدار کے اونچے سنگھاسن پر بیٹھ کر نوخیز کلیوں کا رس چوسنے کا عادی تھا۔ وہ حسن کی چراگاہ میں آزادانہ شکار کھیلتے کھیلتے انسپکٹر نواز خان کے سامنے آگیا اور مزید پڑھیں
اس کیٹگری میں 149 کہانیاں موجود ہیں
یہ لدھیانہ کے ایک نواحی قصبے کا واقعہ ہے۔ کچھ محلے داروں نے مجھ سے شکایت کی کہ دربار سنگھ نے گھر میں ایک نوجوان لڑکی رکھی ہوئی ہے اور اس پر بڑا ظلم کرتا ہے۔ میں اس تھانے میں مزید پڑھیں
میں آٹھ منٹ میں زندہ انسان کی کھال کھینچ لیتا ہوں اس نے بڑ ے سکون سے مجھے دیکھتے ہوئے صاف الفاظ میں بتایا۔ دوبارہ سے میری ریڑ ھ کی ہڈی میں سرد لہر ڈوڑتی چلی گئی ، کوشش کے مزید پڑھیں
سدھا خوبصورت تھی نہ بدصورت، بس معمولی سی لڑکی تھی۔ سانولی رنگت، صاف ستھرے ہاتھ پاؤں، مزاج کی ٹھنڈی مگر گھریلو، کھانے پکانے میں ہوشیار، سینے پرونے میں طاق، پڑھنے لکھنے کی شوقین، مگر نہ خوبصورت تھی نہ امیر، نہ مزید پڑھیں
منگل کی شام میں اپنے آفس میں بیٹھا تھا کہ میری سیکریٹری فوزیہ نے بذریعہ انٹرکام مجھے اطلاع دی۔ “سر! زیب النساء آئی ہیں۔” “کون زیب النساء……؟” میں نے بے ساختہ پوچھا۔ “سر! وہ جو پہلے بھی دو تین بار مزید پڑھیں
اس روز عدالت میں میرا کوئی کیس زیر سماعت نہیں تھا، لہٰذا میں صبح ہی سے اپنے آفس میں جم کر بیٹھ گیا۔ میرے ریگولر کلائنٹس کو دفتری اوقات کی خبر ہے اور وہ مجھ سے انہی مخصوص اوقات میں مزید پڑھیں
میں آج برسوں بعد اپنی زندگی کے اس دردناک باب کو لفظوں میں ڈھالنے بیٹھی ہوں جسے یاد کرتے ہوئے آج بھی آنکھیں نم ہو جاتی ہیں۔ بعض زخم وقت گزرنے کے باوجود نہیں بھرتے، بلکہ ہر یاد کے ساتھ مزید پڑھیں
وہ چوڑیاں بیچنے والی لڑکی ہمارے گاؤں میں آیا کرتی تھی۔ اس کا تعلق جھنگ سے تھا اور وہ اپنے گھر والوں کے ساتھ روزانہ مختلف دیہات میں چوڑیاں بیچنے آتی تھی۔ میں گاؤں کے چوہدری خاندان سے تعلق رکھتا مزید پڑھیں
جوانی کے دن تھے۔ میں بھی اُن لوگوں میں شامل تھا جو عشق پر دل و جان سے یقین رکھتے ہیں۔ آج سے تقریباً بارہ سال پہلے ایک لڑکی میرے کلینک میں آئی۔ وہ بہت بیمار تھی، بے حد کمزور مزید پڑھیں
پورے گاؤں میں شور مچ گیا کہ چوہدری غلام رسول کے منڈے جیلے سے قتل ہو گیا ہے۔ویسے تو ایسی خبریں گاؤں والوں کے لیے کوئی نئی بات نہیں تھیں۔ آئے دن یہی سننے کو ملتا تھا کہ جیلے نے مزید پڑھیں
سینٹرل جیل کے ہائی سیکیورٹی بلاک کی بیرک نمبر نو میں اج دوسری صبح طلوع ہو چکی تھی، لیکن سارنگ شاہ کے لیے یہ صبح کسی بھیانک ڈراؤنے خواب سے کم نہیں تھی۔ بیرک کی سیم زدہ اونچی دیواروں پر مزید پڑھیں
سیشن عدالت کے کمرہ نمبر تین کی چھت کے نیچے اس وقت جیسے وقت تھم گیا تھا، اور فضا میں پھیلا ہوا سناٹا اتنا گہرا تھا کہ وہاں موجود درجنوں لوگوں کے سانس لینے کی آوازیں بھی صاف سنی جا مزید پڑھیں